Sultan ul Faqr Hero

SULTAN-UL-FAQR

LIBRARY
Jamya al-Asrar
Spirituality Tasawwuf

Jamya al-Asrar

Author: Hazrat Sakhi Sultan Bahoo (R.A)

جامع الاسر از حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی ایک نہایت اہم اور نادر تصنیف ہے جو طالبان مولی کے لیے اسرار باطنی اور معرفت الہی کا ایک عظیم خزانہ ہے۔ اس کتاب کے سات ابواب میں اسم اللہ ذات قلوب کی دریافت، تجلی و مقامات، علم کی تحقیقات، حقائق نفس و شیطان اور دنیا و روح ، سلطان الفقر کی شان اور فنائی اللہ فقیر کے مراتب کو بہت ہی منفرد پیرایہ میں بیان کیا گیا ہے۔

یہ تصنیف طالبان مولی کے لیے راہ معرفت کے اسرار کو سمجھنے کا ایک مستند ذریعہ ہے۔ لہذا جو طالب اس کتاب کو پڑھے گا، اسے اللہ تعالیٰ کی معرفت حاصل ہوگی اور باطنی اسرار سے آگاہی ملے گی۔

Total Pages

209

Language

اردو

Download Book
Read More
jamya al asrar