Fazayal Ahl-e-Bait
Author: Sultan- ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ul Rehman
اہل بیت رضی اللہ عنہ کو اللہ تعالی نے ہر قسم کے رجس سے پاک و طاہر فرمادیا ہے اور وہ سفینہ نوح علیہ السلام کی مانند ہیں جو ان سے وابستہ ہو ا فلاح پا گیا۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ستاروں کی مانند ہیں جو کسی ایک ستارہ سے وابستہ ہو اصراط مستقیم پا گیا زمانہ قدیم میں لوگ ستاروں کی مدد سے راستہ تلاش کیا کرتے تھے۔
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا اشارہ مبارک بھی اسی طرف ہے۔ اللہ تعالی نے بعض کو بعض پر فضیلت عطا فرمائی ہے قرآن پاک کی رو سے یہ بات یاد رکھیں کہ جس نے بھی حالت ایمان میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو دیکھا وہ جنتی ہے اور اللہ اس سے راضی ہے۔
Total Pages
130
Language
اردو
Join Our Digital Library
Get the latest Islamic books & magazines straight to your inbox.