Spirituality
Urdu Version
Kaleed ul Tauheed Khurd (Urdu)
Author: Sultan- ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ul Rehman
توحید ارکانِ اسلام میں سے اولین اور اہم ترین رکن ہے۔ توحید کے زبانی اقرار اور تصدیق بالقلب کے بغیر کوئی بھی شخص حقیقی مسلمان و مومن نہیں ہو سکتا۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے کلید التوحید (خورد) میں توحید کے اسرار کو بہت ہی جامع انداز میں بیان کیا ہے۔
اس کتاب کے مطالعہ سے صادق طالب مولیٰ پر توحید کے اسرار اور مجلسِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احوال منکشف ہو جاتے ہیں اور اس کے لیے راہِ فقر کے اصول سمجھنا اور راہِ سلوک کی منازل طے کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے۔
Total Pages
342
Language
اردو