Sultan ul Faqr Hero

SULTAN-UL-FAQR

LIBRARY
Bayat ki Ahmiyat aur Zrorat
Spirituality Urdu Version

Bayat ki Ahmiyat aur Zrorat

Author: Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ul Rehman

بیعت لفظ ” بیع سے مشتق ہے جس کے معنی لین دین“ کے ہیں۔ بیعت بھی اللہ سے لین دین کے سودے کا نام ہے جس میں بیعت کرنے والا اپنا آپ اور اپنا سب کچھ جو در حقیقت پہلے ہی اللہ تعالیٰ کا ہے اللہ کے حوالے کرتا ہے اور بدلے میں اللہ کی رضا اور اللہ کی ذات کا طالب بنتا ہے۔ بیعت لوازمات دین میں بنیادی حیثیت کی حامل ہے جس کا گواہ خود قرآن اور حدیث کی تمام کتب ہیں۔ اللہ کے قرب و وصال فقیر کامل کے دست مبارک پر بیعت ہوئے بغیر ممکن نہیں ۔

اس کتاب میں قرآن و حدیث، فقرا اور صوفیا کے فرامین کی تعلیمات کی روشنی میں بیعت کی اہمیت اور ضرورت کو بہت ہی جامع اور خوبصورت انداز میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ خواتین کی بیعت اور تجدید بیعت کے موضوعات بھی اس کتاب میں شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں فقیر کامل کے اوصاف بیان کیے گئے ہیں جس کے دست مبارک پر بیعت ہونا تکمیل ایمان کے لیے نہایت ضروری ہے۔

Total Pages

41

Language

اردو

Download Book
Read More
Al-Bayah-Bayat