Abyat-e-Bahoo
Author: Sultan-ul-Arifeen Hazrat Sakhi Sultan Bahoo
سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو نے ایک سو چالیس کتب تصنیف فرمائیں جن میں سے اب تک بتیس کے قریب دستیاب ہوئی ہیں۔ ان میں اکتیس فارسی زبان میں ہیں جن میں تیس نثر میں اور ایک فارسی غزلیات پر مشتمل دیوانِ باھو ہے۔ پنجابی شاعری میں آپ ہی کا ایک سی حرفی دیوان ملتا ہے جو ابیات باھو کے نام سے مشہور اور معروف ہے۔
یہ کہنا بےجا نہ ہوگا کہ آپ نے فارسی کتب میں بیان کردہ تمام تعلیمات کو ابیات میں سمو دیا ہے اور ابیات باھو پنجابی سرائیکی زبان میں آپ کی تمام تعلیمات کا لب لباب ہیں۔
Total Pages
55
Language
اردو
Join Our Digital Library
Get the latest Islamic books & magazines straight to your inbox.