Spirituality
Urdu Version
Aqal e Baydar (Urdu)
Author: Sultan- ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ul Rehman
عقل بیدار سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی بہت ہی اہم تصنیف مبارکہ ہے جس میں آپ نے راہِ فقر کے بہت سے اہم نکات اور تعلیمات کو نہایت خوبصورت پیرایہ میں بیان کیا ہے جیسا کہ سلسلہ قادری کی فضیلت، مرشد کامل کے اوصاف، طالب مولی کی خصوصیات، ناقص و صادق مرید کی پہچان، علم دعوت کا طریقہ، معرفت، یقین، اسم اللہ ذات اور کلمہ طیبہ کی شرح اور بیشمار دیگر موضوعات اس کتاب میں بیان کیے گئے ہیں۔
صدق دل سے اس کتاب کا مطالعہ طالب مولی کی عقل کو حقیقی معنوں میں بیدار کر کے اسے نور بصیرت عطا کرتا ہے۔
Total Pages
342
Language
اردو