Sultan ul Faqr Hero

SULTAN-UL-FAQR

LIBRARY
Asrar e Qadri (urdu)
Spirituality Urdu Version

Asrar e Qadri (urdu)

Author: Sultan-ul-Arifeen Hazrat Sakhi Sultan Bahoo

اسرار قادری سلطان العارفین بر بان الواصلین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی مایه ناز تصنیف مبارکہ ہے جو اپنے اندر فقر و معرفت الہی اور قرب و وصال الہی کے عظیم اسرار سمیٹے ہوئے ہے جیسا کہ حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ اپنی اس تصنیف مبارکہ کے متعلق خود فرماتے ہیں :

اس کتاب کا نام اسرار قادری رکھا گیا ہے اور اسے جامع الجمعیت کا خطاب دیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں معرفت الا اللہ اور مجلس محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حضوری سے متعلق تمام الہام و پیغام موجود ہے جس کا تعلق ظاہری علم العلوم اور رسم و رسوم سے نہیں بلکہ ذات کی و قیوم سے حاصل ہونے والے علم لدنی سے ہے تا کہ طالب مولی پر تمام حقیقت واضح اور روشن ہو جائے ۔

Total Pages

342

Language

اردو