Spirituality
Urdu Version
Mirat-ul-Arifeen
Author: Sultan- ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ul Rehman
مرآة العارفین حضرت امام حسین کی تصنیف مبارکہ ہے جس میں نظریہ وحدت الوجود کے حقائق کو کھول کر بیان کیا گیا ہے۔ ہر زمانے میں ایک انسانِ کامل موجود ہوتا ہے جو حقیقت محمدیہ کا اظہار اور مظہر ذات الہی ہوتا ہے۔
اس کتاب میں حضرت امام حسین نے پہلی مرتبہ انسان کامل کی اصطلاح کو نہ صرف واضح کیا ہے بلکہ ذات حق تعالیٰ کے عالم ھاھویت سے لے کر عالم ناسوت میں نزول اور انسانِ کامل میں ظہور کے مقامات و مراتب کو تفصیلاً بیان فرمایا ہے۔
Total Pages
269
Language
اردو
Download Book
Read More
Mirat-ul-Arifeen