Sultan ul Faqr Hero

SULTAN-UL-FAQR

LIBRARY
Mohabat-ul-asrar
Spirituality Urdu Version

Mohabat-ul-asrar

Author: Sultan- ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib ul Rehman

محبت الاسرار سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کی وہ تصنیف مبارکہ ہے جو طرفتہ العین“ کے نام سے بھی معروف ہے۔اس کتاب میں حضرت سخی سلطان باھو نے راہِ فقر کے انتہائی مقام وحدت کے وہ اسرار بیان فرمائے ہیں جن تک رسائی نفس کے تزکیہ اور قلب کے تصفیہ سے ہوتی ہے جو فقیر کامل کی صحبت، اس سے حاصل کیے گئے ذکر پاس انفاس کی مشق اور حب دنیا سے نجات سے ہی ممکن ہے۔

جس کے بعد عشق حقیقی کی وہ لازوال نعمت حاصل ہوتی ہے کہ طالب کے دل پر اسرار الٰہی طرفتہ العین ( پلک جھپکنے) میں منکشف ہو جاتے ہیں اور وہ راز حقیقت سے آشنا ہو جاتا ہے۔

Total Pages

342

Language

اردو